تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿فَاِنَّمَاهِیَزَجْرَةٌوَّاحِدَةٌ ﴾”وہ تو صرف ایک زور کی آواز ہوگی۔“ یعنی اسرافیل صور پھونکے گا ﴿فَاِذَاهُمْ ﴾”تو یکایک وہ“ اپنی قبروں سے اٹھا کھڑے کیے جائیں گے ﴿یَنْظُ٘رُوْنَ ﴾”اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہوں گے“ جس طرح ابتدا میں تخلیق کیا گیا تھا، اسی طرح ان کو ان کے تمام اجزاء سمیت، ننگے پاؤ ں، عریاں اور غیر مختون کھڑا کیا جائے گا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{فإنَّما هي زجرةٌ واحدةٌ}: يَنْفُخُ إسرافيلُ فيها في الصُّورِ، {فإذا هم} مبعوثونَ من قبورهم {يَنظُرونَ}: كما ابْتُدِئ خَلْقُهم، بُعثِوا بجميع أجزائِهِم حفاةً عراةً غُرلاً.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔