تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 47

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۴۷﴾
انھوں نے کہا ہم تمام جہانوں کے رب پر ایمان لے آئے۔ En
(اور) کہنے لگے کہ ہم تمام جہان کے مالک پر ایمان لے آئے
En
اورانہوں نے صاف کہہ دیا کہ ہم تو اللہ رب العالمین پر ایمان ﻻئے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 46 میں تا آیت 49 میں گزر چکی ہے۔