تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 48

رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۴۸﴾
موسیٰ اور ہارون کے رب پر۔ En
جو موسیٰ اور ہارون کا مالک ہے
En
یعنی موسیٰ (علیہ السلام) اور ہارون کے رب پر En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 46 میں تا آیت 49 میں گزر چکی ہے۔