تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 42

قَالَ نَعَمۡ وَ اِنَّکُمۡ اِذًا لَّمِنَ الۡمُقَرَّبِیۡنَ ﴿۴۲﴾
کہا ہاں اور یقینا تم اس وقت ضرور مقرب لوگوں سے ہو گے۔ En
فرعون نے کہا ہاں اور تم مقربوں میں بھی داخل کرلئے جاؤ گے
En
فرعون نے کہا ہاں! (بڑی خوشی سے) بلکہ ایسی صورت میں تم میرے خاص درباری بن جاؤ گے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 41 میں تا آیت 43 میں گزر چکی ہے۔