تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 207

مَاۤ اَغۡنٰی عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُمَتَّعُوۡنَ ﴿۲۰۷﴾ؕ
تو وہ فائدہ جو وہ دیے جاتے تھے، ان کے کس کام آئے گا؟ En
تو جو فائدے یہ اٹھاتے رہے ان کے کس کام آئیں گے
En
تو جو کچھ بھی یہ برتتے رہے اس میں سے کچھ بھی فائده نہ پہنچا سکے گا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 205 میں تا آیت 208 میں گزر چکی ہے۔