تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 135

اِنِّیۡۤ اَخَافُ عَلَیۡکُمۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۳۵﴾ؕ
یقینا میں تم پر ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ En
مجھ کو تمہارے بارے میں بڑے (سخت) دن کے عذاب کا خوف ہے
En
مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 128 میں تا آیت 136 میں گزر چکی ہے۔