تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 130

وَ اِذَا بَطَشۡتُمۡ بَطَشۡتُمۡ جَبَّارِیۡنَ ﴿۱۳۰﴾ۚ
اور جب تم پکڑتے ہو تو بہت بے رحم ہو کر پکڑتے ہو۔ En
اور جب (کسی کو) پکڑتے ہو تو ظالمانہ پکڑتے ہو
En
اور جب کسی پر ہاتھ، ڈالتے ہو تو سختی اور ﻇلم سے پکڑتے ہو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 128 میں تا آیت 136 میں گزر چکی ہے۔