تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الشعراء (26) — آیت 133

اَمَدَّکُمۡ بِاَنۡعَامٍ وَّ بَنِیۡنَ ﴿۱۳۳﴾ۚۙ
اس نے چوپاؤں اور بیٹوں کے ساتھ تمھاری مدد کی۔ En
اس نے تمہیں چارپایوں اور بیٹوں سے مدد دی
En
اس نے تمہاری مدد کی مال سے اور اوﻻد سے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 128 میں تا آیت 136 میں گزر چکی ہے۔