تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
جب لوگ اکٹھے ہو گئے اور ابراہیم علیہ السلام کو بھی حاضر کیا گیا تو انھوں نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے پوچھا ﴿ءَاَنْتَفَعَلْتَهٰؔذَا ﴾”کیا تو نے یہ کیا ہے؟“ یعنی بتوں کو توڑا ہے ﴿ بِاٰلِهَتِنَایٰۤاِبْرٰهِیْمُ﴾ یہ استفہام تقریری ہے یعنی اس اقدام کی تجھے کیسے جرأت ہوئی؟
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
فحين حضر الناس وأُحْضِر إبراهيم؛ قالوا له: {أأنتَ فعلتَ هذا}؛ أي: التكسير {بآلهتنا يا إبراهيمُ}؟ وهذا استفهام تقريرٍ؛ أي: فما الذي جرَّأك؟ وما الذي أوجبَ لك الإقدام على هذا الأمر؟
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔