تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الكهف (18) — آیت 89

ثُمَّ اَتۡبَعَ سَبَبًا ﴿۸۹﴾
پھر وہ کچھ اور سامان ساتھ لے کر چلا۔ En
پھر اس نے ایک اور سامان (سفر کا) کیا
En
پھر وه اور راه کے پیچھے لگا En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

یعنی جب وہ غروب آفتاب کی حدود تک پہنچ گیا تو واپس لوٹا اور ان اسباب کے ذریعے سے جو اللہ نے اسے عطا کررکھے تھے طلوع آفتاب کی حدود کا قصد کیا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

أي: لما وصل إلى مغرب الشمس؛ كرَّ راجعاً، قاصداً مطلعها، متَّبعاً للأسباب التي أعطاه الله.