تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحجر (15) — آیت 64

وَ اَتَیۡنٰکَ بِالۡحَقِّ وَ اِنَّا لَصٰدِقُوۡنَ ﴿۶۴﴾
اور ہم تیرے پاس حق لے کر آئے ہیں اور بلاشبہ ہم یقینا سچے ہیں۔ En
اور ہم آپ کے پاس یقینی بات لے کر آئے ہیں اور ہم سچ کہتے ہیں
En
ہم تو تیرے پاس (صریح) حق ﻻئے ہیں اور ہیں بھی بالکل سچے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ وَاَتَیْنٰكَ بِالْحَقِّ اور ہم آپ کے پاس پکی بات لے کر آئے ہیں جو مذاق نہیں ہے۔ ﴿ وَاِنَّا لَصٰدِقُوْنَ اور بے شک ہم سچے ہیں۔ اس میں جو ہم آپ سے کہہ رہے ہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{وأتيناك بالحقِّ}: الذي ليس بالهزل. {وإنَّا لصادقونَ}: فيما قلنا لك.