تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحجر (15) — آیت 62

قَالَ اِنَّکُمۡ قَوۡمٌ مُّنۡکَرُوۡنَ ﴿۶۲﴾
تو اس نے کہا تم تو ایسے لوگ ہو جن کی جان پہچان نہیں۔ En
تو لوط نے کہا تم تو ناآشنا سے لوگ ہو
En
تو انہوں (لوط علیہ السلام) نے کہا تم لوگ تو کچھ انجان سے معلوم ہو رہے ہو En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

اس آیت کی تفسیر آیت 61 میں تا آیت 63 میں گزر چکی ہے۔