تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الحجر (15) — آیت 43

وَ اِنَّ جَہَنَّمَ لَمَوۡعِدُہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۟ۙ۴۳﴾
اور بلاشبہ جہنم ضرور ان سب کے وعدے کی جگہ ہے۔ En
اور ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے
En
یقیناً ان سب کے وعدے کی جگہ جہنم ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿ وَاِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ اَجْمَعِیْنَ اور جہنم ان سب کے وعدے کی جگہ ہے یعنی ابلیس اور اس کے لشکروں کے لیے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{وإنَّ جهنَّم لَمَوْعِدُهم أجمعين}؛ أي: إبليس وجنوده.