تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ وَمَاۤاَهْلَكْنَامِنْقَ٘رْیَةٍ ﴾”اور کسی بستی کو ہم نے ہلاک نہیں کیا“ جو کہ عذاب کی مستحق تھی ﴿ اِلَّاوَلَهَاكِتَابٌمَّعْلُوْمٌ ﴾”مگر اس کا وقت لکھا ہوا مقرر تھا“ یعنی اس کی ہلاکت کا وقت مقرر تھا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{وما أهلكْنا من قريةٍ}: كانت مستحقةً للعذاب، {إلاَّ ولها كتابٌ معلوم}: مقدَّر لإهلاكها.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔