تفسیر السعدی (عبدالرحمٰن السعدی) — سورۃ الفلق (113) — آیت 2

مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾
اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی۔ En
ہر چیز کی بدی سے جو اس نے پیدا کی
En
ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے En

تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی

﴿مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ہر چیز کے شر سے جو اس نے بنائی۔ یہ اللہ تعالیٰ کی تمام مخلوق، انسان، جنات اور حیوانات سب کو شامل ہے۔ پس ان تمام مخلوقات کے اندر موجود شر سے ان کو پیدا کرنے والے کی پناہ مانگی جاتی ہے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں

{من شرِّ ما خَلَقَ}: وهذا يشمل جميع ما خلق الله من إنسٍ وجنٍّ وحيوانات؛ فيستعاذ بخالقها من الشرِّ الذي فيها.