تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ مُّسَوَّمَةًعِنْدَرَبِّكَ﴾”نشان کیے ہوئے تیرے رب کے پاس“ یعنی ان پر عذاب اور غضب کی علامت لگی ہوئی تھی ﴿وَمَاهِیَمِنَالظّٰلِمِیْنَبِبَعِیْدٍ﴾”اور وہ (بستی ان) ظالموں سے کچھ دور نہیں۔“ یعنی جو لوگ قوم لوط کے فعل کی مشابہت کرتے ہیں یہ بستی ان سے کچھ دور نہیں۔ پس بندوں کو ان جیسے کام کرنے سے بچنا چاہیے تاکہ ان پر بھی وہ عذاب نازل نہ ہو جائے جو ان پر نازل ہوا تھا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{مسوَّمةً عند ربِّك}؛ أي: معلمة عليها علامة العذاب والغضب، {وما هي من الظالمينَ}: الذين يشابهون لفعل قوم لوطٍ، {ببعيد}: فليحذرِ العبادُ أن يفعلوا كفعلهم؛ لئلاَّ يصيبَهم ما أصابهم.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔