تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَامْرَاَتُهٗ﴾”اور اس کی بیوی“ یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بیوی ﴿ قَآىِٕمَةٌ﴾”کھڑی تھی۔“ یعنی کھڑی اپنے مہمانوں کی خدمت کر رہی تھی ﴿فَضَحِكَتْ﴾”وہ ہنس پڑی“ جب اس کو مہمانوں کی اصلیت کے بارے میں معلوم ہوا اور یہ بھی معلوم ہوا کہ انھیں کس غرض سے بھیجا گیا ہے تو وہ تعجب سے ہنس پڑی ﴿ فَبَشَّرْنٰهَابِـاِسْحٰؔقَ١ۙوَمِنْوَّرَؔآءِاِسْحٰؔقَیَعْقُوْبَ ﴾”پس ہم نے اسے خوش خبری دی اسحاق کے پیدا ہونے کی اور اسحاق کے پیچھے یعقوب کی“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
وامرأة إبراهيم {قائمةٌ}: تخدُمُ أضيافَه، {فضَحِكَتْ}: حين سمعتْ بحالهم وما أرسلوا به تعجُّباً، {فبشَّرْناها بإسحاقَ ومن وراءِ إسحاق يعقوبَ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔