تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
اسے اس پر بھی تعجب ہوا۔ ﴿ قَالَتْیٰوَیْلَتٰۤىءَاَلِدُوَاَنَاعَجُوْزٌوَّهٰؔذَابَعْلِیْشَیْخًا ﴾”وہ بولیں، کیا میں جنوں گی جبکہ میں بڑھیا ہوں اور یہ میرا خاوند (بھی) بوڑھا ہے“ پس یہ دو امور وجود اولاد سے مانع ہیں ﴿ اِنَّهٰؔذَالَشَیْءٌعَجِیْبٌ ﴾”یہ تو بڑی ہی عجیب بات ہے۔“
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
فتعجَّبت من ذلك و {قالتْ يا وَيْلتا أألِدُ وأنا عجوزٌ وهذا بعلي شيخاً}: فهذان مانعان من وجود الولد. {إنَّ هذا لشيءٌ عجيبٌ}.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔