تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَاَخَذَالَّذِیْنَظَلَمُواالصَّیْحَةُ ﴾”اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ نے آپکڑا۔“ یعنی ایک چنگھاڑ کی صورت میں عذاب نے ان ظالموں کو دھر لیا اور ان کے دل ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے ﴿فَاَصْبَحُوْافِیْدِیَارِهِمْجٰؔثِمِیْنَ ﴾”وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔“ یعنی اپنی بستیوں میں بے حس و حرکت پڑے رہ گئے۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
وأخذت {الذين ظلموا الصيحة}: فقطعت قلوبهم؛ {فأصبحوا في ديارهم جاثمين}؛ أي: خامدين لا حراك لهم.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔