تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿ فَعَقَرُوْهَافَقَالَ ﴾”پس انھوں نے اس کے پاؤں کاٹ دیے تو کہا“ یعنی جناب صالح علیہ السلام نے ﴿ تَمَتَّعُوْافِیْدَارِكُمْثَلٰ٘ثَةَاَیَّامٍ١ؕذٰلِكَوَعْدٌغَیْرُمَكْذُوْبٍ﴾”تم اپنے گھروں میں تین دن فائدہ اٹھاؤ، یہ وعدہ ہے جو جھوٹا نہیں ہو گا“ بلکہ یہ ضرور واقع ہو کر رہے گا۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{فعقروها فقال}: لهم صالحٌ: {تمتَّعوا في دارِكُم ثلاثة أيَّام ذلك وعدٌ غير مكذوبٍ}: بل لا بدَّ من وقوعه.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔