ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القمر (54) — آیت 18

کَذَّبَتۡ عَادٌ فَکَیۡفَ کَانَ عَذَابِیۡ وَ نُذُرِ ﴿۱۸﴾
عاد نے جھٹلادیا تو میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا؟ En
عاد نے بھی تکذیب کی تھی سو (دیکھ لو کہ) میرا عذاب اور ڈرانا کیسا ہوا
En
قوم عاد نے بھی جھٹلایا پس کیسا ہوا میرا عذاب اور میری ڈرانے والی باتیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

18۔ قوم عاد نے (بھی) جھٹلایا تھا۔ پھر (دیکھ لو) میرا عذاب اور میرا ڈرانا کیسا تھا۔