34۔ ہم اسی بستی کے رہنے والوں پر آسمان سے عذاب [52] نازل کرنے والے ہیں کیونکہ یہ بد کاری کر رہے تھے۔
[52] اللہ کا عذاب صبح دم ان پر نازل ہونے والا ہے۔ لہٰذا تم دیر نہ کرو۔ اور اپنے ہمراہیوں کو لے کر صبح ہونے سے پہلے پہلے ہی اس بستی سے کافی فاصلہ تک پہنچ جانا چاہئے ہم اس بد کار قوم پر شدید ترین عذاب نازل کرنے کے لئے آئے ہیں۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔