ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ المعارج (70) — آیت 26

وَ الَّذِیۡنَ یُصَدِّقُوۡنَ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ ﴿۪ۙ۲۶﴾
اور وہ جو جزا کے دن کو سچا مانتے ہیں۔ En
اور جو روز جزا کو سچ سمجھتے ہیں
En
اور جو انصاف کے دن پر یقین رکھتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔