ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ الصافات (37) — آیت 49

کَاَنَّہُنَّ بَیۡضٌ مَّکۡنُوۡنٌ ﴿۴۹﴾
جیسے وہ چھپا کر رکھے ہوئے انڈے ہوں۔ En
گویا وہ محفوظ انڈے ہیں
En
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔