ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الصافات (37) — آیت 49

کَاَنَّہُنَّ بَیۡضٌ مَّکۡنُوۡنٌ ﴿۴۹﴾
جیسے وہ چھپا کر رکھے ہوئے انڈے ہوں۔ En
گویا وہ محفوظ انڈے ہیں
En
ایسی جیسے چھپائے ہوئے انڈے En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

49۔ 1 یعنی شتر مرغ اپنے پروں کے نیچے چھپائے ہوئے ہوں، جس کی وجہ سے وہ ہوا اور گردو غبار سے محفوظ ہوں گے۔