ترجمہ و تفسیر ابن کثیر — سورۃ العنكبوت (29) — آیت 59

الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ﴿۵۹﴾
جنھوں نے صبر کیا اور اپنے رب ہی پر بھروسا رکھتے ہیں۔ En
جو صبر کرتے اور اپنے پروردگار پر بھروسہ رکھتے ہیں
En
وه جنہوں نے صبر کیا، اور اپنے رب تعالیٰ پر بھروسہ رکھتے ہیں En

تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم

اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔