الَّذِیۡنَ صَبَرُوۡا وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ یَتَوَکَّلُوۡنَ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | صَبَرُوۡا | وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ | یَتَوَکَّلُوۡنَ |
| وہ جنہوں نے | صبر کیا | اور اپنے رب پر ہی | وہ توکل کرتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| الَّذِیۡنَ | صَبَرُوۡا | وَ عَلٰی رَبِّہِمۡ | یَتَوَکَّلُوۡنَ |
| جن لوگوں نے | صبرکیا | اور اپنے رب ہی پر | وہ بھروسہ کرتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| الَّذِيْنَ صَبَرُوْا | وَعَلٰي رَبِّهِمْ | يَتَوَكَّلُوْنَ |
| جن لوگوں نے صبر کیا | اور وہ اپنے رب پر | وہ بھروسہ کرتے ہیں |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | الَّذِينَ | Those who |
| 2 | صَبَرُوا | (are) patient |
| 3 | وَعَلَى | and upon |
| 4 | رَبِّهِمْ | their Lord |
| 5 | يَتَوَكَّلُونَ | put their trust |