(آیت 12) ➊ {وَفَجَّرْنَاالْاَرْضَعُيُوْنًا:} یعنی ہم نے زمین کو پانی کے ساتھ اس طرح پھاڑا کہ وہ ساری کی ساری چشمے بن گئی۔ ➋ { فَالْتَقَىالْمَآءُعَلٰۤىاَمْرٍقَدْقُدِرَ:} یعنی زمین اور آسمان کا پانی مل کر ایک ہو گیا، اس کام کے لیے جو طے کر دیا گیا تھا۔ مراد قومِ نوح کی ہلاکت ہے۔