(آیت 11) {وَلَيَعْلَمَنَّاللّٰهُالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَلَيَعْلَمَنَّالْمُنٰفِقِيْنَ:} یعنی ایسی آزمائشیں بھیج کر اور ایسے حالات پیدا کر کے جن میں یہ منافق اپنے دلوں کا حال چھپائے نہیں رہ سکیں گے۔
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔