ترجمہ و تفسیر احسن البیان (صلاح الدین یوسف) — سورۃ الطور (52) — آیت 41

اَمۡ عِنۡدَہُمُ الۡغَیۡبُ فَہُمۡ یَکۡتُبُوۡنَ ﴿ؕ۴۱﴾
یا ان کے پاس غیب ہے؟ پس وہ لکھتے ہیں۔ En
یا ان کے پاس غیب (کا علم) ہے کہ وہ اسے لکھ لیتے ہیں
En
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟ En

تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف

41۔ 1 کہ ضرور ان سے پہلے محمد صلی اللہ علیہ وسلم مرجائیں گے اور ان کو موت اس کے بعد آئیگی