اس آیت کی تفسیر آیت 19 میں تا آیت 21 میں گزر چکی ہے۔
تفسیر احسن البیان از حافظ صلاح الدین یوسف
20۔ 1 (ان بطش ربک لشدید) ہی کا اثبات اور اس کی تاکید ہے۔
تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی
20۔ حالانکہ اللہ انہیں ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہے
تفسیر ابن کثیر مع تخریج و تحکیم
اس آیت کی تفسیر اگلی آیات کیساتھ ملاحظہ کریں۔
تفسیر السعدی (تیسیر الکریم الرحمٰن) از شیخ عبدالرحمٰن السعدی
﴿وَّاللّٰهُمِنْوَّرَآىِٕهِمْمُّحِیْطٌ﴾ اور اللہ تعالیٰ نے اپنے علم اور قدرت سے ان کا احاطہ کر رکھا ہے، جیسے اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ﴿اِنَّرَبَّكَلَبِالْ٘مِرْصَادِ۠﴾ (الفجر:89؍14)”بے شک تیرا رب گھات میں ہے۔“ان آیات کریمہ میں کافروں کے لیے عقوبت کی سخت وعید ہے جو اس کے قبضۂ قدرت میں اور اس کے دست تدبیر کے تحت ہیں۔
عربی متن (تفسیر السعدی) دیکھیں
{والله من ورائهم محيطٌ}: قد أحاط بهم علماً وقدرةً؛ كقوله: {إنَّ ربَّك لبالمرصاد}؛ ففيه الوعيد الشديد للكافرين من عقوبة مَنْ هم في قبضته وتحت تدبيره.
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔