السنن المأثورة
باب ما جاء في فدية الأذى— ایذا اور رکنے پر فدیہ کا بیان
باب ما جاء في فدية الأذى باب: ایذا اور رکنے پر فدیہ کا بیان
حدیث نمبر: 452
عَنْ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، " أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهُ أَنْ يُرْدِفَ عَائِشَةَ فُيُعْمِرَهَا مِنَ التَّنْعِيمِ " .نوید مجید طیب
سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے نبی اکرم ﷺ نے ان کو حکم فرمایا کہ (اپنی بہن) عائشہ رضی اللہ عنہا کو سواری پر بٹھا کر تنعیم لے جائیں عمرہ کرا لائیں۔