حدیث نمبر: 219
عَنْ عَبْدِ الْوَهَّابِ بْنِ عَبْدِ الْمَجِيدِ الثَّقَفِيِّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : أَتَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ بِصَاعٍ مِنْ تَمْرٍ ، فَقَالَ : " مِنْ أَيْنَ لَكَ هَذَا ؟ " فَقَالَ : أُعْطِيتُ صَاعَيْنِ وَأَخَذْتُ صَاعًا مِنْ هَذَا ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَرْبَيْتَ ، وَلَكِنْ بِعْ تَمْرَكَ بِسِلْعَةٍ ثُمَّ اشْتَرِ بِهَا " .
نوید مجید طیب

سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس کھجور لائی گئی آپ ﷺ نے فرمایا : ”یہ کھجور تو ہماری کھجوروں میں سے نہیں؟“ اس پر ایک آدمی نے کہا: ”اللہ کے رسول ﷺ ہم نے اپنی کھجور کے دو صاع دے کر ایک صاع یہ لی ہے“ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ سود ہے اسے واپس کرو پھر اپنی کھجور قیمتاً فروخت کرو پھر اس قیمت سے ہمارے لیے یہ کھجور علیحدہ سے خرید لو۔“

حوالہ حدیث السنن المأثورة / باب في البيوع / حدیث: 219
تخریج حدیث صحیح مسلم ، البيوع، باب بيع الطعام مثلاً بمثل رقم : 1594 ۔