کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: دو بستیوں کے درمیان پائے جانے والے مقتول کے بارے میں مروی روایت کا بیان، اور یہ کہ وہ صحیح نہیں ہے۔
Not Found.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ایک مقتول دو بستیوں کے درمیان ملا، نبی ﷺ نے دونوں کی پیمائش کا حکم دیا تو ایک قبیلے کے ایک بالشت زیادہ قریب پایا گیا تو ان پر دیت ڈال دی گئی۔ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: گویا کہ میں نبی ﷺ کی بالشت کی طرف دیکھ رہا ہوں۔