کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: عورت کو اس کی شرم گاہ کے معاملے میں امین ماننے اور اس کی تصدیق کرنے کا بیان جب وہ اتنی مدت میں اپنی عدت گزر جانے کا دعویٰ کرے جس میں عدت گزر جانا ممکن ہو۔
حدیث نمبر: 15184
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، نا يَزِيدُ، أنا شُعْبَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي الضُّحَى، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " مِنَ الْأَمَانَةِ ائْتِمَانُ الْمَرْأَةِ عَلَى فَرْجِهَا ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابی بن کعب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حمل کے بارے میں عورت پر اعتماد کرنا امانت داری ہے۔