کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: اس شخص کا بیان جو اپنے سامنے پیش کیے گئے کھانے میں سے کوئی چیز اپنے ساتھ بیٹھنے والے کے قریب کر دے۔
حدیث نمبر: 14620
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ نا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، نا أَبُو النَّضْرِ، نا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، ح وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أَخْبَرَنِي أَبُو ⦗٤٥٥⦘ عَمْرٍو الْحِيرِيُّ، نا عَبْدُ اللهِ بْنِ مُحَمَّدٍ، نا أَبُو كُرَيْبٍ، نا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " دَعَا رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَانْطَلَقْتُ مَعَهُ فَجِيءَ بِمَرَقَةٍ فِيهَا دُبَّاءٌ فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْكُلُ مِنْ ذَلِكَ الدُّبَّاءِ وَيُعْجِبُهُ قَالَ: فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِكَ جَعَلْتُ أُلْقِيهِ إِلَيْهِ وَلَا أَطْعَمُهُ قَالَ أَنَسٌ: فَمَا زِلْتُ بَعْدُ يُعْجِبُنِي الدُّبَّاءُ لَفْظُ الْحَدِيثِ لِأَبِي أُسَامَةَ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ، مِنْ حَدِيثِ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللهِ عَنْ أَنَسٍ قَالَ: فَلَمَّا رَأَيْتُ ذَلِكَ جَعَلْتُ أَجْمَعُهُ بَيْنَ يَدَيْهِ.
حافظ ثناء اللہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کو ایک شخص نے دعوت دی تو میں بھی آپ ﷺ کے ساتھ چلا، وہ شوربہ لے کر آیا جس میں کدو تھا تو رسول اللہ ﷺ کدو کو کھا رہے تھے اور نبی ﷺ اس کو پسند کرتے تھے، جبکہ میں اس کو دیکھ کر پھینک دیتا تھا اور کھاتا نہیں تھا، سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اس کے بعد مجھے کدو بڑا ہی پسند تھا، ثمامہ بن عبدالرحمن سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ اس کے بعد میں کدو کو اپنے سامنے جمع کر لیتا تھا۔