کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: اس بیان میں کہ غلام اپنی لونڈی بیوی کی موجودگی میں کسی آزاد عورت سے نکاح کر سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 14010
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خُمَيْرَوَيْهِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدٌ، ثنا هُشَيْمٌ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْعَبْدِ إِذَا كَانَتْ عِنْدَهُ حُرَّةٌ، فَإِنْ شَاءَ تَزَوَّجَ عَلَيْهَا الْأَمَةَ وَإِنْ شَاءَ فَلَا.
حافظ ثناء اللہ
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں: جب غلام کے نکاح میں آزاد عورت ہو تو اگر وہ چاہے تو لونڈی سے نکاح کر سکتا ہے۔
حدیث نمبر: 14011
وَرَوَى جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: " لَا يَنْكِحُ الْأَمَةَ عَلَى الْحُرَّةِ، إِلَّا الْمَمْلُوكُ "، أَنْبَأَنِيهِ أَبُو عَبْدِ اللهِ إِجَازَةً، عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زُهَيْرٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ هَاشِمٍ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ
مسروق سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ لونڈی سے آزاد عورت کی موجودگی میں نکاح نہ کیا جائے، لیکن غلام کر سکتا ہے، ابو عبداللہ نے ابو ولید سے اس کی اجازت نقل کی ہے۔