کتب حدیثالسنن الكبرى للبيهقيابوابباب: اس شخص کا بیان جو اپنی ماں کی لونڈی یا اپنے باپ کی لونڈی سے نکاح کرے، اور اس بات کا بیان کہ وہ لونڈی محض ان کے حلال کر دینے سے حلال نہیں ہو جاتی۔
حدیث نمبر: 13852
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، أنبأ يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، ثنا أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى ابْنِ عُمَرَ فَقَالَ: إِنَّ أُمِّي أَحَلَّتْ لِي جَارِيَتَهَا، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " فَإِنَّهَا لَا تَحِلُّ لَكَ إِلَّا بِإِحْدَى ثَلَاثٍ: هِبَةٍ بَتَّةٍ، أَوْ شَرْيٍ، أَوْ نِكَاحٍ ".
حافظ ثناء اللہ
حضرت سعید بن وہب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور کہا: میری والدہ نے اپنی لونڈی میرے لیے حلال قرار دے دی ہے، تو حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرمانے لگے: یہ تیرے لیے حلال نہیں ہے، لیکن تین طریقوں سے: 1 ہبہ کر دے، 2 فروخت کر دے، 3 نکاح کر دے۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب النكاح / حدیث: 13852
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»