کتب حدیث ›
السنن الكبرى للبيهقي › ابواب
› باب: محرم کا اپنی بیوی سے ہم بستری کے علاوہ بوس و کنار وغیرہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 9790
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ خُرَّزَاذَ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّافِعِيُّ، ثنا شَرِيكٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: " مَنْ قَبَّلَ امْرَأَتَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَلْيُهْرِقْ دَمًا " هَذَا مُنْقَطِعٌ وَقَدْ رُوِيَ فِي مَعْنَاهُ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ وَأَنَّهُ يُتِمُّ حَجَّهُ، وَهُوَ قَوْلُ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، وَقَتَادَةَ، وَالْفُقَهَاءِ.
حافظ ثناء اللہ
ابوجعفر، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ جس نے حالت احرام میں اپنی بیوی کا بوسہ لے لیا تو وہ قربانی دے۔
(ب) ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اپنا حج پورا کرے۔
(ب) ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ اپنا حج پورا کرے۔