کتب حدیثالسنن الكبرى للبيهقيابوابباب: محرم کا بیری اور خطمی (ایک پودے) کے پتوں سے اپنا سر دھونا۔
حافظ ثناء اللہ
اس بارے میں ابن عباس رضی اللہ عنہما والی وہ حدیث گزر چکی ہے، جس میں نبی ﷺ نے محرم کے بارے میں حکم دیا تھا کہ: ”اس کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل دو اور خوشبو اس کے قریب بھی نہ کرو۔“
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: A6