کتب حدیثالسنن الكبرى للبيهقيابوابباب: ان ائمہ کا بیان جنھوں نے کہا کہ ”زیورات کی زکوٰۃ صرف اس وقت واجب تھی جب سونے کا زیور حرام تھا، پس جب یہ عورتوں کے لیے مباح ہو گیا تو اس کے استعمال سے اس کی زکوٰۃ اسی طرح ساقط ہو گئی جس طرح استعمال سے مویشیوں کی زکوٰۃ ساقط ہو جاتی ہے“، اور ہمارے بہت سے اصحاب اسی طرف گئے ہیں۔
حدیث نمبر: A4
حافظ ثناء اللہ
اس وقت سونے کا زیور حرام تھا، جب وہ عورتوں کے لیے جائز ہوا تو استعمال سے اس کی زکاۃ ساقط ہو گئی، جیسے چگنے والے جانوروں کی زکاۃ ساقط ہو جاتی ہے۔ اکثر صحابہ رضی اللہ عنہم اسی بات کی طرف گئے ہیں۔
حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الزكاة / حدیث: A4