أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْمُزَكِّي وَأَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ: قُرِئَ عَلَى ابْنِ وَهْبٍ أَخْبَرَكَ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلَاةِ فِي سَبْعَةِ مَوَاطِنَ: الْمَقْبَرَةِ وَالْمَجْزَرَةِ وَالْمَزْبَلَةِ وَالْحَمَّامِ وَمَحَجَّةِ الطَّرِيقِ وَظَهْرِ بَيْتِ اللهِ تَعَالَى وَمَوَاطِنِ الْإِبِلِ ".
حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ”سات مقامات میں نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے: کوڑا کرکٹ (ڈالنے) کی جگہ، ذبح خانہ، قبرستان، شارع عام، حمام، اونٹ باندھنے کی جگہ اور بیت اللہ کی چھت پر۔“
وَحَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْقَطَّانُ ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ثنا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ تَفَرَّدَ بِهِ زَيْدُ بْنُ جَبِيرَةَ وَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو سَهْلٍ الْمِهْرَانِيُّ ثنا أَبُو الْحُسَيْنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَامِدٍ أَخْبَرَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الرَّوَاسَانِيُّ قَالَ: سَمِعْتُ الْبُخَارِيَّ يَقُولُ: زَيْدُ بْنُ جَبِيرَةَ أَبُو جَبِيرَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ، مُنْكَرُ الْحَدِيثِ وَرُوِيَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ عَبْدِ اللهِ الْعُمَرِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ عَنْ ⦗٤٦٧⦘ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَحَدِيثُ دَاوُدَ أَشْبَهُ، وَاللهُ أَعْلَمُ.
حافظ ثناء اللہ
(ا) ایک دوسری سند سے اسی کی مثل روایت منقول ہے۔ اس روایت کو بیان کرنے میں زید بن جبیرہ منفرد ہیں۔
(ب) امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: زید بن جبیرہ ابوجبیرہ، جو داود بن حصین سے روایت کرتے ہیں، منکر الحدیث ہیں۔
(ج) یہ حدیث عبداللہ عمری سے بھی مروی ہے، وہ نافع سے، وہ ابن عمر سے، وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، اور داود کی حدیث (درستگی کے) زیادہ قریب ہے۔ واللہ اعلم
(ب) امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: زید بن جبیرہ ابوجبیرہ، جو داود بن حصین سے روایت کرتے ہیں، منکر الحدیث ہیں۔
(ج) یہ حدیث عبداللہ عمری سے بھی مروی ہے، وہ نافع سے، وہ ابن عمر سے، وہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے اور وہ نبی ﷺ سے روایت کرتے ہیں، اور داود کی حدیث (درستگی کے) زیادہ قریب ہے۔ واللہ اعلم