❮
❯
حدیث نمبر: 9800
وَرَوَاهُ حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي رَجُلٍ قَضَى الْمَنَاسِكَ كُلَّهَا إِلَّا الطَّوَافَ بِالْبَيْتِ ثُمَّ وَاقَعَ، قَالَ: عَلَيْهِ بَدَنَةٌ وَتَمَّ حَجُّهُ " أَنْبَأَنِيهِ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ أَنَّ أَبَا مُحَمَّدِ بْنَ زِيَادٍ أَخْبَرَهُمْ، قَالَ: أنبأ ابْنُ خُزَيْمَةَ، قَالَ: ثنا سَلَمَةُ بْنُ جُنَادَةَ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، وَشُعْبَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ

سعید بن جبیر، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اس آدمی کے بارے میں نقل فرماتے ہیں جس نے بیت اللہ کے طواف کے سوا تمام مناسک ادا کر لیے، پھر (اپنی بیوی سے) مجامعت کر لی، تو انہوں نے فرمایا: اس پر ایک اونٹ (کی قربانی) لازم ہے اور اس کا حج مکمل ہو گیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9800