❮
❯
حدیث نمبر: 96
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنا أَبُو الْوَلِيدِ الْفَقِيهُ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ الْحَسَنِ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، عَنِ الشَّافِعِيِّ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُدَّهَنَ، فِي عَظْمِ فِيلٍ ". وَفِي مَوْضِعٍ آخَرَ " أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ عِظَامَ الْفِيلِ ". قَالَ الشَّيْخُ: وَيُذْكَرُ عَنْ عَطَاءٍ أَنَّهُ كَرِهَ الِانْتِفَاعَ بِعِظَامِ الْفِيَلَةِ وَأَنْيَابِهَا. وَعَنْ طَاوُسٍ وَعُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ أَنَّهُمَا كَرِهَا الْعَاجَ.
حافظ ثناء اللہ

(الف) سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ ہاتھی کی ہڈی سے بنی ہوئی چیز میں تیل رکھنا ناپسند کرتے تھے۔ دوسری جگہ یہ الفاظ ہیں: وہ ہاتھی کی ہڈیوں کو (استعمال کرنا) ناپسند کرتے تھے۔
(ب) امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عطاء تابعی رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ وہ ہاتھی کی ہڈیوں اور دانتوں سے فائدہ اٹھانا مکروہ سمجھتے تھے۔
(ج) طاؤس رحمہ اللہ اور عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ وہ دونوں ہاتھی کے دانت کا استعمال کرنا مکروہ سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 96
درجۂ حدیث محدثین: باطل
تخریج حدیث «باطل»