حدیث نمبر: 9352
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا عَمْرٌو يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ الْحَرَّانِيَّ، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، يَقُولُ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ: " رَبِّ اغْفِرْ لِي وَارْحَمْ، وَأَنْتَ، أَوْ إِنَّكَ، الْأَعَزُّ الْأَكْرَمُ ".
حافظ ثناء اللہ

ابواسحاق فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو صفا و مروہ کے درمیان یہ کہتے سنا: «رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ، وَأَنْتَ الْأَعَزُّ الْأَكْرَمُ» ”اے میرے رب! مجھے معاف کر دے اور رحم کر اور تو ہی عزت و کرم والا ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 9352
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح»