السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: الدليل على طهارة عرق الحائض والجنب باب: حائضہ اور جنبی کے پسینے کے پاک ہونے کی دلیل کا بیان
حدیث نمبر: 887
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، أنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ الْحَكَمِ، أنا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مَالِكًا، يَقُولُ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ عُمَرَ " كَانَ يَعْرَقُ فِي ثَوْبِهِ وَهُوَ جُنُبٌ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ ".حافظ ثناء اللہ
نافع کہتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کو کپڑوں میں پسینہ آتا تھا اور وہ جنبی ہوتے تھے، پھر اس میں نماز پڑھتے۔