❮
❯
حدیث نمبر: 879
قَالَ الشَّيْخُ: وَإِنَّمَا رَوَاهُ أَبُو عَمْرِو بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ جَعْفَرٍ، أَنَّ رَجُلًا حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، " كَانَتْ لَهُ خِرْقَةٌ أَوْ مِنْدِيلٌ فَكَانَ إِذَا تَوَضَّأَ مَسَحَ بِهَا وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ " أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ بْنُ أَبِي الْمَعْرُوفِ الْفَقِيهُ، أَنَا أَبُو سَهْلٍ بِشْرُ بْنُ أَحْمَدَ الْإِسْفَرَايِينِي، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ الصُّوفِيُّ، ثنا الْقَوَارِيرِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَبِي عَمْرِو بْنِ الْعَلَاءِ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ جَعْفَرٍ، فَذَكَرَهُ، وَهَذَا هُوَ الْمَحْفُوظُ مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ.
حافظ ثناء اللہ

شیخ کہتے ہیں کہ اس کو ابو عمرو بن علاء نے ایاس بن جعفر سے روایت کیا ہے کہ ایک شخص نے انہیں حدیث بیان کی کہ نبی ﷺ کا ایک کپڑا یا تولیہ تھا، جب آپ وضو کرتے تو اس سے اپنا چہرہ اور ہاتھ صاف کرتے تھے۔
ایاس بن جعفر نے اس کو نقل کیا ہے (عبدالوارث عن ابو عمرو بن علاء کی سند سے بھی)۔
عبدالوارث کی حدیث میں یہی محفوظ ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الطهارة / حدیث: 879
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف۔ أخرجه ابن سعد في الطبقات»