حدیث نمبر: 8693
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ أَبُو عَمْرِو بْنُ مَطَرٍ، ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُعَاذٍ، أنبأ أَبِي، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ أَوْ أَبِي سُلَيْمَانَ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ فِيمَنْ نَذَرَ أَنْ يَحُجَّ، وَلَمْ يَحُجَّ قَطُّ، قَالَ: " لِيَبْدَأْ بِالْفَرِيضَةِ ".
حافظ ثناء اللہ

انس بن مالک رضی اللہ عنہ اس شخص کے بارے میں جس نے حج کرنے کی نذر مانی ہو اور ابھی فرضی حج نہ کیا ہو، فرماتے ہیں کہ وہ پہلے فرض حج کرے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الحج / حدیث: 8693
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»