السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: من رخص للمتمتع في صيام أيام التشريق عن صوم التمتع باب: ان کا بیان جنہوں نے حج تمتع کرنے والے کے لیے صومِ تمتع کی جگہ ایامِ تشریق میں روزے رکھنے کی رخصت دی ہے۔
حدیث نمبر: 8470
وَبِإِسْنَادِهِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، مِثْلُ ذَلِكَ.حافظ ثناء اللہ
اسی سند کے ساتھ ابن شہاب رحمہ اللہ نے سالم رحمہ اللہ سے اور انہوں نے اپنے والد (رضی اللہ عنہما) سے ایسی ہی روایت بیان کی ہے۔