السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصيام— روزوں کا بیان
باب: السواك للصائم باب: روزہ دار کے لیے مسواک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 8329
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ الْمُزَكِّي، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، أنبأ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، أنبأ مِسْعَرٌ، عَنْ أَبِي نَهِيكٍ الْأَسَدِيِّ، عَنْ زِيَادِ بْنِ حُدَيْرٍ قَالَ: " مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَدْأَبَ سِوَاكًا وَهُوَ صَائِمٌ مِنْ عُمَرَ " أَرَاهُ قَالَ: " بِعُودٍ قَدْ ذَوِيَ " قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ يَعْنِي يَبِسَ.حافظ ثناء اللہ
زیاد بن حدیر بیان کرتے ہیں کہ میں نے کسی ایک کو نہیں دیکھا جو مسواک کی زیادہ سے زیادہ مواظبت کرنے والا ہو روزے کی حالت میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے، میرا خیال ہے کہ انہوں نے کہا: لکڑی سے، ابو عبیدہ نے کہا: یعنی خشک لکڑی سے۔